سابق صدر پرویز مشرف کا بیرسٹر سیف کو منانے کیلئے ان کے گھر جانیکا فیصلہ
کراچی(آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف کا بیرسٹر سیف کو منانے کیلئے انکے گھر جانے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے بیرسٹر سیف کو منانے کیلئے ان کے گھر جانے کا فیصلہ کیا ہے وہ جب اسلام آباد آئیں گے تو بیرسٹر سیف کے گھر جائیں گے اور انکے تحفظات کو دور کرنے انکو استعفیٰ واپس لینے کیلئے منانے کی کوشش کرینگے۔