اعتزاز احسن الیکشن کمشن کے دفتر پہنچ گئے اہلیہ کے حلقہ کے حوالے سے استفسار کیا
لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر بیرسٹر اعتزاز احسن جمعرات کی شام الیکشن کمشن دفتر گئے اور اپنی اہلیہ بشریٰ اعتزاز کے حلقے این اے 124 کے حوالے سے الیکشن کمشن سے استفسار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حلقے میں کیا نئی حدبندی کی گئی ہے؟ جس پر انہیں بتایا گیا کہ نئی حدبندی نہیں کی گئی۔
اعتزاز احسن/ پہنچ گئے