• news

اخراجات میں کمی: قبرص کے صدر کی تنخواہ 25 کابینہ ارکان کی تنخواہوں میں 20 فیصد کٹوتی

نکوسیا (اے ایف پی) سرکاری اخراجات میں کمی کی مہم کے سلسلہ میں قبرص کے صدر نکوس انا سٹیٹیاڈز نے اپنی تنخواہ میں 25 اور کابینہ ارکان کی تنخواہوں میں 20 فیصد کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔
کٹوتی

ای پیپر-دی نیشن