اقوام متحدہ کے قیام امن مشن کو مالی طور پر مضبوط بنایا جائے: پاکستان
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے قیام امن مشن کو مضبوط بنانے کے لئے مالی طورپر مستحکم بنایا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ‘ اقوام متحدہ کا امن مشن اس وقت وسطی افریقہ‘ برونڈی‘ گنی بسا¶‘ لائبریا اور سیرالیون میں قیام امن کے لئے سرگرم عمل ہے۔ اس سلسلے میں ترجیحات کا بھی تعین کیا جانا ضروری ہے۔
پاکستان قیام امن