• news

علی احمد کرد کا این اے 55 راولپنڈی سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد نے کہااین اے 55راولپنڈی سے الیکشن لڑیں گے۔ میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔


کرد

ای پیپر-دی نیشن