شاہ زین بگٹی کا پرویز مشرف پر جوتا پھینکنے والے وکیل کیلئے دو لاکھ روپے انعام کا اعلان
لاہور (این این آئی) نوابزدہ سردار اکبر بگٹی کے پوتے نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پرویز مشرف پر جوتا پھینکنے والے وکیل کےلئے دو لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کر دیا ۔ شاہ زین بگٹی کے ترجمان نے بتایا کہ وکیل سے رابطہ کرکے اسے انعام کی رقم ادا کر دی جائے گی۔