پروفیشنل ازم کے بغےر فلم انڈ سٹری کا بچاﺅ ممکن نہےں: فلمسٹار ثنا ء
لاہور(آئی اےن پی) فلمسٹار ثنا ءنے کہا کہ پروفیشنل ازم کے بغےر فلم انڈ سٹری کا بچاﺅ ممکن نہےں ‘ ڈنگ ٹپاﺅ پا لےسی سے انڈسٹر ی مےں تباہی کے سواکچھ نہےں آئےگا ‘مےں پہلے دن سے شوبز کی تر قی کےلئے کام کر رہی ہوں اور ذاتی کی بجائے سب کے فائدے کےلئے سوچتی ہوں ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں فلم سٹار ثناءنے کہا کہ اگر آج بھی فلم انڈسٹری مےں پروفیشنل ازم آجائے تو کوئی شک نہیں کہ ہماری فلم انڈسٹری بھی پہلے کی طرح عروج پر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام فنکار بھی مل کر انڈسٹری کو سہار ادےنے کےلئے کوئی مشتر کہ حکمت عملی بنائے ورنہ تارےخ کسی کو بھی معاف نہےں کر ےگی ۔