• news
  • image

بااختیار ادارے مشرف پر جوتا پھینکنے والے عمل کا نوٹس لیں: الطاف حسین

کراچی (نوائے وقت نیوز) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ کوئی شخص اپنے اوپر لگے الزام کیلئے اگر عدالت میں پیش ہوتا ہے تو اسے اچھا عمل سمجھا جائے۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کیخلاف غیرشائستہ عمل سے پاکستان کی نیک نامی نہیں ہوگی۔ بااختیار ادارے اور عدلیہ کو سابق صدر کیخلاف جوتا پھینکنے جیسے غیراخلاقی عمل کا نوٹس لینا چاہئے۔
الطاف حسین

epaper

ای پیپر-دی نیشن