گجرات: احمد مختار کے ناروا رویہ پر صدر پیپلز پارٹی کنجاہ رفاقت پرویزگلفام مستعفی
گجرات (نامہ نگار) سابق وفاقی وزیرچودھری احمد مختار کے ناروا رویہ کی بنا پر صدر پیپلز پارٹی کنجاہ چودھری رفاقت پرویز گلفام نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پیپلز پارٹی کنجاہ چوہدری رفاقت پرویز گلفام نے صحافیوں سے گفتگو کرتے بتایا ہم نے چوہدری احمد مختار کو اپنا قائد مانا اور بے لوث پارٹی کی خدمات سرانجام دیں۔