• news

جمعیت علماءپاکستان نے لاہور سے قومی اور صوبائی امیدواروں کا اعلان کر دیا

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءپاکستان نے لاہور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کےلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔قاری زوار بہادر این اے 126 اور 124، مفتی تصدق حسین 125، بشیرنظامی 119 ، علامہ عابد جلالی 129، اصغر شاہ 123، سیلم اختر چشتی 127 سے جبکہ لاہور میں مولانا محمد منیر قادری پی پی 155، مولانا شبیر فریدی 156، لیاقت رضوی 153، عابد جلالی 160،اسرارجٹ 145 ، جمیل نورانی 146،زوار بہادر 152،لیاقت رضوی 144 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن