بورڈ کی یقین دہانی، ہائیکورٹ نے فیصل صالح کو میٹرک کی سند فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست نمٹا دی
لاہور (وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات کو لاہور بورڈ کی طرف سے میٹرک کی ڈُپلی کیٹ سند فراہم نہ کرنے کے خلاف دائر رٹ درخواست نمٹا دی۔