فیروز پور روڈ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نجم سیٹھی کو مبارکباد
لاہور (پ ر) نجم سیٹھی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر ہونے پر فیروز پور روڈ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر میاں اکبر رشید چیئرمین سید اطہر علی کاظمی، شیخ حبیب اور سید خالد ارشد چودھری شبیر احمد اور مظہر ساجد بٹ محمد یوسف نے ایک خصوصی اجلاس میں مبارکباد پیش کی۔