• news

حسینہ واجد نے جماعت اسلامی پر ظلم کی انتہا کر دی: حافظ ادریس

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ ظلم آخر مٹ جائے گا اور ظالم اپنے جرائم کا خمیازہ ضرور بھگتیں گے، بنگلہ دیش میں حسینہ واجد انتقامی کارروائیوں میں ظلم کی تمام حدیں عبور کر گئی ہے، وہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی قیادت کو تختہ دار پر لٹکانے اور جماعت پر پابندی لگانے کے شیطانی منصوبے بنا چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن