حکومت کی رخصتی کے ساتھ ہی کارکردگی کی اصل رپورٹیں آنا شروع ہوگئیں : کامل علی آغا
لاہور(خصوصی رپورٹر)ق لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے نیشنل کرائم ڈیٹا کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز حکومت کی رخصتی کے ساتھ ہی کارکردگی سے متعلق اصل رپورٹیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔