• news

عوام شریف برادران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں: صغریٰ عائشہ

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کی رہنما صغریٰ عائشہ نے کہاہے کہ وقت آگیاہے کہ عوام بیلٹ کے ذریعے پاکستان کے مستقبل کاسوچ سمجھ کر فیصلہ کریں، دھوکے باز سیاستدانوں کے مقابلے میں باعمل نوازشریف، شہبازشریف کو الیکشن میں برتری دلواکر پاکستان کو بحرانوں سے نکالاجاسکے گا۔ الیکشن میںکامیاب ہوکر وہ خواتین کے حقوق کیلئے اسمبلی میںآوازبلندکریںگی۔

ای پیپر-دی نیشن