• news

اداکارہ میرا این اے 126لاہور سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑینگی

 لاہور(نوائے وقت نیوز) اداکارہ میرا لاہور کے حلقہ این اے 126 سے انتخابات میں عمران خان کا مقابلہ کریں گی۔چیئر مین جسٹس پارٹی کے مطابق اداکارہ میرا جسٹس پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔
 میرا /الیکشن

ای پیپر-دی نیشن