ایفی ڈرین کیس: مرکزی ملزم توقیر خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) منشیات عدالت کے مجسٹریٹ محمد اسلم نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے مرکزی ملزم علی موسیٰ گیلانی کے مبینہ دست راست توقیر علی خان اور ملزم ملک زبیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
ایفی ڈرین کیس