• news

مانسہرہ: نجی سکول کی ٹیچر سے اجتماعی زیادتی کی کوشش ناکام

مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) نجی سکول مانسہرہ کی ٹیچر سے گینگ ریپ کی کوشش کی گئی جسے مقامی افراد نے ناکام بنا دیا۔ لوگوں نے مار پیٹ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن