• news

مسلم لیگ (ن) کا این اے 55 سے علی احمد کرد کو اپنا امیدوار نامزد کرنے پر غور

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے این اے 55سے سینئروکیل علی احمد کرد کی الیکشن لڑنے کے اعلان پر خصوصی حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے مطابق علی احمد کرد کے مقابلے میں شہبازشریف یا دوسرے ہیوی ویٹ مسلم لیگی امیدوار کو سامنے نہیں لایا جائے گا بلکہ اس نکتہ پر سنجیدگی سے سوچا جارہا ہے کہ کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی علی احمد کرد کو اپنا امیدوار قرار دیا جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن