• news

جنڈیالہ شیر خان: کیری ڈبہ کی ٹکر سے 9 سالہ بچہ جاں بحق

جنڈیالہ شیر خان (نامہ نگار) تھانہ صدر کے علاقہ جھبراں منڈی کے قریب ایک 9 سالہ بچہ ایسٹر تقریبات چھوڑ کر گھر سے سودا سلف لینے کیلئے آیا کہ حادثہ کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بتایا گیا ہے کہ اسلم مسیح کا بیٹا 9 سالہ پیرس مسیح ایسٹر تقریبات کے سلسلہ میں گھر سے سودا سلف خریدنے کیلئے آرہا تھا کہ کیری ڈبہ کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن