• news

محکمہ صحت شیخوپورہ کے پرچیز سیل ڈیپارٹمنٹ میں بدعنوانیوں کا انکشاف

شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) محکمہ صحت ضلع شےخوپورہ کے پرچےز سےل مےں وسےع پےمانے پر بدعنوانےوں کا انکشاف ہوا ہے جس سے سرکاری خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ کروڑوں روپے مےں لگاےا گےا ہے نگران حکومت پنجاب کی ہداےت پر ای ڈی او ہےلتھ ضلع شےخوپورہ ڈاکٹر محمد رفےق نے پرچےز سےل کے سابق نگران اور موجودہ آفس اسسٹنٹ ڈی ڈی او ہےلتھ آفس محمد بوٹا کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دےا ہے جس مےں کہا گےا ہے کہ تم (محمد بوٹا) نے پرچےز کا رےکارڈ نئے انچارج سےل کو ہےنڈ اوور نہےں کےا اور نہ ہی خرےداری کے بارے مےں خصوصی رپورٹ تےار کر کے دی ہے اور سی ڈی آر کی رقم بھی سرکاری خزانے سے فراڈ کے نکلوا دی گئی ہے اظہار وجوہ کے نوٹس کا اجراءپےڈا اےکٹ کے تحت ہوا ہے۔ محمد بوٹا نے دعویٰ کےا ہے کہ ےہ الزامات درست نہےں۔

ای پیپر-دی نیشن