• news

دوہری شہریت: الیکشن کمشن نے ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کو طلب کر لیا

کراچی (نیٹ نیوز) الیکشن کمشن نے وفات پانے والے سابق وزیر محمد علی شاہ کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمشن نے دوہری شہریت پر مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے نام نوٹس بھیج دیا، الیکشن کمشن نے 30 مارچ کو مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے نام نوٹس بھیجا جبکہ ڈاکٹر محمد علی شاہ 4 فروری 2013ءکو انتقال کر گئے تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن