• news

بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ وہ آج منگل کو نوڈیرو میں پیپلز پارٹی کے رہنما¶ں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ان کو منانے کیلئے صدر زرداری 2 روز پہلے دبئی گئے تھے اور مشن کی کامیابی کے بعد گذشتہ رات وطن واپس پہنچے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن