• news

سلمان بشیر نے بھارت کو کسی بھی وقت پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کی بات نہیں کی: ترجمان پاکستانی ہائی کمشن

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشن کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان کے ہائی کمشن سلمان بشیر نے اپنے کسی انٹرویو میں یہ نہیں کہا کہ بھارت کو کسی بھی وقت موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دے دیا جائے گا۔ ترجمان نے کہا کہ ہائی کمشنر کے ساتھ منسوب کرکے شائع ہونے والی باتیں درست نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن