• news

ماہانہ 5ہزار افغان فوجی ”بھگوڑے“ بن رہے ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) ماہانہ 5ہزار افغان فوجی ”بھگوڑے“ بن رہے ہیں۔ امت کے مطابق یہ فوجی امریکی انخلا کے بعد طالبان کی انتقامی کارروائی کے خوف میں مبتلا ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن