• news

سوڈان میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان، اپوزیشن کا فیصلے کا خیر مقدم

خرطوم (آن لائن) سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر نے ملک میں موجود تمام تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عمر البشیر کے بقول جنوبی سوڈان کے ساتھ طے ہونے والے حالیہ سمجھوتوں کے نتیجے میں کشیدگی میں کمی آئی ہے۔ سوڈانی اپوزیشن نے صدر عمر البشیر کی جانب سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن