تحریک انصاف کے بیشتر پرانے عہدیدار ٹکٹ سے محروم
لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف نے پارٹی کے متعدد پرانے عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈروں کو اس الیکشن میں ٹکٹ جاری نہیں کئے۔ لاہور سے محروم رہنے والے سابق ٹکٹ ہولڈروں میں عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر شاہد صدیق اور ائر مارشل (ر) شاہد ذوالفقار نمایاں ہیں۔
ٹکٹ سے محروم