• news

لاہور میں 3 پارٹی سربراہان نوازشریف عمران خان، منظور گیلانی میدان میں

لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور سے سیاسی جماعتوں کے سربراہان بہ نفس نفیس الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ این اے 119اور این اے 120سے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف امیدوار ہیں۔ این اے 122، این اے 126سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور این اے 118اور این اے 126سے استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور علی گیلانی امیدوار ہیں۔ تحریک انطاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے بھی لاہور سے قومی اسمبلی کے تین حلقوں این اے 121، این اے 122اور این اے 126سے کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہیں۔
پارٹی سربراہان

ای پیپر-دی نیشن