میگا پراجیکٹس ازخود نوٹس کی سماعت ‘سپریم کورٹ نے متعلقہ دستاویزات طلب
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں میگا پراجیکٹس میں سی این جی سٹیشنز کے 450 غیرقانونی کنکشن دیے جانے کے خلاف ازخود نوٹس مقدمہ کی سماعت، عدالت نے وزارت پٹرولیم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیرا وائز کومنٹس، دی گئی سینکشن کا ریکارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات پر مبنی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 10اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔