• news

”ارشد پپو قتل کیس“ انسپکٹر‘ کانسٹیبل سمیت 6 افراد گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ارشد پپو کیس میں کراچی پولیس نے مزید پیشرفت کرتے ہوئے رات گئے ایک پولیس انسپکٹر یوسف بلوچ اور کانسٹیبل سمیت 6 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن