مشرف معاہدہ کر کے ملک سے باہر گئے نہ ہی کسی معاہدے کے تحت وطن واپس آئے ہیں: آسیہ اسحاق
لاہور (لیڈی رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سےکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ وےز مشرف نے اپنے جو اثاثے ظاہر کئے ہےں وہ سب ٹےکس پےڈ ہےں اور مخالفےن اس طرح کے پروپےگنڈے اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے پروےز مشرف کی شہرت کو نقصان نہےں پہنچا سکتے۔ آسےہ اسحاق نے کہا کہ مےڈےا مےں کچھ عناصر پروےز مشرف کے اثاثوں کے حوالے غلط اور حقائق سے منافی خبرےں چلا رہے ہےں۔ پرویز مشرف نہ ہی معاہدہ کرکے ملک سے باہر گئے اور نہ ہی کسی معاہدے کے تحت وطن واپس آئے ہیں۔