• news

میری قسمت کا ستارہ ہمیشہ سے عروج پر ہے:سونو لعل

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ سونو لعل نے کہا ہے کہ میری قسمت کا ستارہ ہمیشہ سے عروج پر ہے کیونکہ میں دل میں کسی کیلئے حسد اور بغض نہیں رکھتی سب کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں‘ اسٹیج کو صرف پیسہ جمع کرنے کیلئے نہیں بلکہ اسے اپنا گھر سمجھتی ہوں۔ میری ساتھی فنکاروں سے کبھی کوئی لڑائی نہیں ہوئی کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ جب سب اپنے کام سے کام رکھیں گے تو اس سے اسٹیج پر بھی بہتری آئے گی اور فنکاروں میں بھی اختلافات نہیں ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن