• news

جھوٹا پراپیگنڈا کرنیوالوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا:صوفیہ مرزا

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ صوفیہ مرزا نے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کرنیوالوں کے ہاتھوں میں کچھ نہیں آئیگا‘ میں ہر گزرتے دن میں کامیابی کی منازل طے کر رہی ہوں اور میرے خلاف ہونیوالی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔ کچھ لوگ بروقت میرے خلاف پراپیگنڈے کر کے مجھے بدنام کرنے کی کوششیں کر رہے ہوتے ہیں اور ان کا مقصد مجھے فیشن اور شوبز انڈسٹری سے آﺅٹ کروانا ہے لیکن وہ پہلے کامیاب ہوئے ہیں اور نہ ہی آئندہ ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن