• news

ایف آئی اے نے پاسپورٹ بحران کو جعلی قرار دیدیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایف آئی اے نے پاسپورٹ بحران کو جعلی قرار دیدیا۔ امت کے مطابق ذاتی مفاد کیلئے لیمینیشن پیپر کا ٹھیکہ امریکی کمپنی کو دیا گیا، ستمبر تک پیپر موجود تھا اب بھی ایجنٹ 10 سے 35 ہزار روپے کے عوض پاسپورٹ بنوا رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے حکم امتناعی جاری، ذرائع نے بتایا بحران بڑھے گا۔

ای پیپر-دی نیشن