نگران وزیر اعلیٰ خیبر پی کے کی سیکورٹی بڑھا دی گئی، تقریبات میں شرکت سے روکدیا گیا
پشاور (آئی این پی) خیبرپی کے کے نگران وزیر اعلی طارق پرویز کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق نگران وزیر اعلی خیبر پی کے، کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور انہیں کسی بھی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔