• news

ایفیڈرین کیس: توقیر خان اور زومیہ کی ضمانتیں منظور، 5، 5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

راولپنڈی (نوائے وقت نیوز) ایفیڈرین کوٹہ کیس میں ملزمان توقیر علی خان اور زومیہ کی ضمانت منظور کی گئی۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن