• news

امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں ایک فوجی اڈے پر فائرنگ کے تازہ واقعہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کینٹکی میں واقع ایک فوجی اڈے پر پیش آیا۔

ای پیپر-دی نیشن