• news

قواعد سے برعکس بھرتیاں، حنا کھر کے خلاف تحقیقات شروع کر دی، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری نے تصدیق کی ہے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی طرف سے قواعد سے برعکس بھرتیوں کی تحقیات شروع کر دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن