• news

بھارت میں پاگل نے کلہاڑیسے 9خواتین کو قتل کر دیا

نئی دہلی (اے ایف پی) وسطی بھارت میں ایک شخص نے کلہاڑی سے 5 خواتین اور 4 لڑکیوں کو قتل کر دیا۔ بتایا جاتا ہے ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ اور اس کی بیوی بھی اسے چھوڑ کر جا چکی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن