کراچی کے برسوں سے بگڑے ہوئے حالات دو یا سات دن میں ٹھیک نہیں ہو سکتے، نگران وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعلیٰ سندھ زاہد قربان علوی نے کہا ہے کہ کراچی کے برسوں سے بگڑے حالات دو یا سات دن میں ٹھیک نہیں ہو سکتے، کاروباری حضرات اور دیگر لیاری کے حالات سے پریشان ہیں۔