• news

سی آئی اے نے نئے ڈائریکٹر کی ذاتی معلومات ہیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سی آئی اے نے نئے ڈائریکٹر کی ذاتی معلومات ہیک ہونے کی تحقیات شروع کر دیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈائریکٹر سی آئی اے کی ذاتی معلومات کو ہیکر نے ویب سائٹ پر ڈال دیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن