• news
  • image

آل پاکستان مسلم لیگ مشرف کے کاغذات کی مسترد کئے جانے کے بعد کو اعلی عدلیہ میں چیلنج کریگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ نے قصور کے حلقہ این اے 139سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ جب تک عدالت کسی شخص کو آئین کے آرٹیکل 62‘63کے تحت سزا نہیں دیتی اس وقت تک اس شخص پر ا ن آرٹیکلز کا اطلاق نہیں ہو سکتا ۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن