• news
  • image

تلوار کا نشان الاٹ نہ کرکے الیکشن کمشن نے بھٹو کے چاہنے والوں کو مایوس کیا: ناہید خان

ڈیرہ مراد جمالی (آن لائن) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی رہنما بے نظیر بھٹو کی قریبی ساتھی ناہید خان نے کہا کہ الیکشن کمشن نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی تلوار کا نشان ہماری جماعت کو الاٹ نہ کرکے شہید بھٹو کے چاہنے والوں کو مایوسی دی لیکن شہید بھٹو کا تلوار کا نشان دوبارہ حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے پیپلز پارٹی شہید بھٹو عام انتخابات میں چاروں صوبوں سے امیدوار کھڑے کرے گی۔
ناہید خان

epaper

ای پیپر-دی نیشن