• news
  • image

مولانا فضل الرحمن نے جان اچکزئی کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جان اچکزئی کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ اتوار کو جے یو آئی (ف) کے مرکزی ترجمان مولانا محمد امجد خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ انہوں نے اپنی ذمہ داریاں فوری سنبھال لی ہیں۔
میڈیا کوآرڈینیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن