مسائل کے حل کیلئے لٹیروں کا اسمبلی میں داخلہ روکنا ہو گا:میاں آصف
لاہور(خبر نگار)مسلم لےگ ہم خےال کے صوبائی سےکرٹری اطلاعات مےاں آصف نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن‘ لوٹ مار‘ بجلی کی لوڈشےڈنگ اور دےگر مسائل کے حل کےلئے چوروں اور ڈاکوں کا پارلےمنٹ مےں داخلہ روکنا ہو گا۔ وہ اتوار کے روز اپنے حلقہ اےن اے121‘پی پی150اور مےاں وحےد احمد149سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد پارٹی کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ مےاں آصف نے کہا کہ عام انتخابات مےں پےپلزپارٹی اور ان کے اتحادےوں کے ٹکٹ لےنے والے اپنی سےاسی موت کو دعوت دےں گے کےونکہ قوم ملک کا پانچ سال تک لوٹنے والوں کو عام انتخابات مےں نشان عبرت بنا دےں گے۔