یہودی، قادیانی لابی اسلامی شقوں کے خلاف سازشوں سے باز رہے:علامہ ممتاز اعوان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلی علامہ ممتاز اعوان نے مرکز ورلڈ پاسبان ختم نبوت جوہر ٹاﺅن میں عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا بیورو کریسی اور نگران سیٹ اپ میں موجود یہودی وقادیانی لابی کے آلہ کار قوم کے متفقہ 73 کے آئین کی اسلامی شقوں کے خلاف اپنی ناپاک سازشوں سے باز رہیں۔ پتنگ باز نگران وزیراعلی پنجاب کے اسلامی شعائر کا تمسخر اڑانے اور بھارتی وقادیانی نوازی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔