• news

مسلم لیگ ن لٹیرے حکمرانوں سے پائی پائی کا حساب لے گی: میاں نصر اقبال

لاہور (پ ر) لٹےروں کا دور ختم ہو گےا اب ن لیگ کی قےادت ان لٹےروں کا حساب لے گی اور ان سے پائی پائی کا حساب لیا جائے گا۔ ان خےالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوسی 117 کے صدر میاں نصر اقبال اپنے حلقے میں پارٹی دفتر میں اہل علاقہ کیلئے دیئے جانے والے ایک ظہرانے کے دوران کیا اور کہا کہ ٹکٹ جےب مےں رکھنے والے اب خوابِ غفلت سے بےدار ہو جائےں اور عوام کو بےوقوف بنانا چھوڑ دےں۔

ای پیپر-دی نیشن