• news
  • image

جے یو آئی کے وفد کی زوار بہادر سے ملاقات انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تبادلہ خیال

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی نے آئندہ عام انتخا بات کے حوالے سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے مختلف جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیںاس سلسلہ میں جے یو آئی کے ایک وفد نے جے یوپی کے رہنماءقاری زوار بہادر ملا قات کی اور آئندہ عام انتخابات میںسیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جے یو آئی کے وفد میں سیا سی کمیٹی کے چیئرمین افضل خان، قاری ثنااللہ، قاری امجد سعید، حافظ عبدالودود شاہد رشید رضوی شامل تھے ملاقات میں رابطے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 

epaper

ای پیپر-دی نیشن