• news

پارٹی کارکن انتخابی مہم میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں: شہزاد ڈوگر

شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) مسلم لےگ ن سٹی شےخوپورہ کے جنرل سےکرےٹری ملک شہزاد ڈوگر نے کہا ہے کہ شےخوپورہ مےں مسلم لےگ ن کے امےدواروں کو انتخابی مہم چلانے کے لئے پارٹی کارکن ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم شروع کرےں۔ پارٹی کارکن انتخابی مہم مےں رےڑھ کی ہڈی کی حےثےت رکھتے ہےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے مےن بازار، ڈبلےو بلاک، ہاﺅسنگ کالونی، نشےمن پارک، جوئےانوالہ موڑ پر مسلم لےگ ن کے پرائمری ےونٹوں کے عہدے داران سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پر اعظم بٹ، شاہد خاں، شےخ صابر اور دےگر بھی موجود تھے۔
 

ای پیپر-دی نیشن