• news

شیخوپورہ: مسلم لیگ ن سٹی شیخوپورہ کے آرگنائزر شاہد ہیرا پر مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں کا تشدد

شےخوپورہ(نامہ نگار خصوصی)گزشتہ روز شےخوپورہ اسٹےڈےم مےں مسلم لےگ ن سٹی شےخوپورہ کے آرگنائزر ملک شاہد ہےرا پر اےک مخالف سےاسی جماعت کے عہدےدار اور اس کے مسلح ساتھےوں نے اچانک دھاوا بول دےا اور شدےد زدوکوب کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔ مسلم لےگ ن کے سےنکڑوں کارکن ہسپتال پہنچ گئے، ملک شاہد ہےرا نے اس واقع کے بارے مےں تھانہ سٹی اے ڈوےژن مےں عثمان ورک اور اس کے ساتھےوں کےخلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دے دی ہے۔ ملک شاہد ہےرا نے الزام لگاےا کہ وہ مسلم لےگ ن کے مرکزی رہنما مےاں جاوےد لطےف کی انتخابی مہم کے سلسلہ مےں سٹےڈےم مےں ڈور ٹو ڈور کمپےن کر رہا تھا جب مےں واپس اپنی دوکان پر پہنچا تو اس دوران عثمان ورک اور اس کے مسلح ساتھی اچانک آئے جنہوں نے بندوقوں کے بٹ مار مار کر تشدد کےا۔

ای پیپر-دی نیشن